وکی پیڈیا کے مطابق ابھیشیک بچن (Abhishek Bachchan) بھارتی سپر سٹار امیتابھ بچن کے فرزند ، 5 فروری 1976ء کو ممبئی، انڈیا میں پیدا ہوئے۔
"imdb.com” کے مطابق ابھیشیک بچن خود اداکار، گلوکار، وائس اوور آرٹسٹ اور پروڈیوسر ہیں۔ 70سے زاید فلموں میں کام کیا۔ ’’بیسٹنگ سپورٹنگ ایکٹر‘‘ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ پانچ بار جیتا۔ 2000ء میں فلم ’’رفیوجی‘‘ سے کام کا آغاز کیا۔ ’’یووا‘‘، ’’سرکار‘‘، ’’کبھی الوداع نہ کہنا‘‘، ’’دوستانہ‘‘، ’’پا‘‘ اور ’’بول بچن‘‘ بہترین فلموں میں سے ہیں۔