برف میں کئی گھنٹے برہنہ کھڑے رہ کر ریکارڈ بنانے والا شخص

"guinnessworldrecords.com” کے مطابق "Valerjan Romanovaski” نے پورے تین گھنٹے 28 سیکنڈ بغیر کوئی کپڑا پہنے گردن تک برف کے ٹکڑوں میں کھڑا رہ کر ریکارڈ قائم کرلیا۔
کہتے ہیں کہ یہ ریکارڈ بنانے کے لیے انھیں 6 ماہ تک سخت مشق (Practice) کرنا پڑی۔
"Valerjan Romanovaski” کا تعلق پولینڈ سے ہے مگر یہ ریکارڈ انھوں نے یورپ کے ملک "Lithuania” میں بنایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے