7 دسمبر، ابو سعید ابوالخیرکا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق ابوسعید ابو الخیر (Abu Sa’id Abu’l-Khayr) مشہور ایرانی صوفی شاعر 7 دسمبر 967ء کو نیشا پور، خراسان میں پیدا ہوئے۔
صنفِ رباعی متعارف کروانے والے شاعر کے علاوہ ایک صوفی شاعر کے طور پر جانتے جاتے ہیں۔ ان کی لکھی ہوئی فارسی رباعیات بہت مشہور ہیں، جن کا اُردو میں بھی ترجمہ ہوچکا ہے۔
12 جنوری 1049ء کو خراسان میں انتقال کرگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے