24 نومبر، اسماعیل تارا کا یومِ انتقال

اسماعیل تارا (Ismail Tara) مشہور پاکستانی مِزاحیہ اداکار 24 نومبر 2022ء کو کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں گردے فیل ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 16 نومبر 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ 1980ء سے فنِ اداکاری سے وابستہ تھے۔ کئی اسٹیج ڈراموں، ٹیلی وِژن ڈراموں اور فلموں میں کام کیا، مگر ٹی وی پر چلنے والے پروگرام ’’ففٹی ففٹی‘‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے ۔ ’’نگار ایوارڈ‘‘ برائے مِزاحیہ اداکار کئی بار ملا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے