بغیر کچھ کھائے پئے انسان کتنے عرصہ تک زندہ رہ سکتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک عام شخص پورے تیس دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتا ہے۔
یہ تحقیق” "pinterest.com میں چھپی ہے۔
اس سے زیادہ عجیب و غریب بات مذکورہ تحقیق یہ بتاتی ہے کہ اگر انسان کو پینے کے لئے پانی نہ ملے، تو یہ پورا ایک ہفتہ تک بغیر کچھ پئے زندہ رہ سکتا ہے۔