کیا آپ جانتے ہیں کہ روتے وقت آنسو خود بتاتے ہیں کہ یہ خوشی کے ہیں یا غم کے؟
"pinterest.com” پر چھپنے والی اس تحقیق کے مطابق اگر کسی کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگیں، تو جان لیں کہ دائیں آنکھ سے بہنے والا پہلا آنسو خوشی کا ہوگا۔ اگر یہی پہلا آنسو بائیں آنکھ سے بہنے لگا ہے، تو یہ غم، تکلیف یا درد کی وجہ سے بہہ رہا ہوگا۔