20 ستمبر، مہیش بھٹ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مہیش بھٹ (Mahesh Bhatt) مشہور بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر، 20 ستمبر 1948ء کو ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔
مہیش بھٹ کی ڈائریکٹ کردہ اہم قابلِ ذکر فلموں میں ’’ارتھ‘‘، ’’سارنش‘‘، ’’جنم‘‘، ’’نام‘‘، ’’سڑک‘‘، ’’ہم ہیں راہی پیار کے‘‘ اور ’’زخم‘‘ شامل ہیں۔ وہ ’’جسم‘‘، ’’مرڈر‘‘ اور ’’وہ لمحے‘‘ جیسی کمرشل اور کئی باکس آفس والی فلموں کے لیے کام کرچکے ہیں۔
مشہور اداکاؤں پوجا بھٹ اور عالیہ بھٹ کے والد ہیں۔ کئی فلمی ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے