دایاں ہاتھ استعمال کرنے والوں کے لئے خوشخبری

اگر آپ کھبے (بایاں ہاتھ استعمال کرنے والا) نہیں ہیں، تو آپ کے لئے ایک خوشخبری ہے۔
انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” میں شائع شدہ ایک عجیب و غریب تحقیق کے مطابق سیدھے (دائیں) ہاتھ والے، الٹے (بائیں) ہاتھ والوں سے اوسطاً 9 سال زیادہ جیتے ہیں۔