29 جولائی، شیر کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق پوری دنیا میں ہر سال 29 جولائی کو ’’شیر کا عالمی دن‘‘ (International Tiger Day) منایا جاتا ہے۔
یہ دن اس غرض سے منایا جاتا ہے کہ شیر کے غیر قانونی شکار کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ 2019ء میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق شیروں کی سب سے زیادہ آبادی بھارت میں موجود تھی جہاں 2 ہزار 226 شیر تھے۔ سال کے آخر میں وزیرِ اعظم نریندرا مودی نے اعلان کیا تھا کہ تعداد 3000 تک پہنچ گئی تھی۔ شیروں کی آبادی والے دیگر ممالک میں روس، انڈونیشیا، ملائیشیا، نیپال، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش، بھوٹان، چین، ویتنام، لاؤس اور میانمار شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے