17 جولائی، ڈزنی لینڈ کے قیام کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’ڈزنی لینڈ‘‘ (Disneyland) ایک مشہور تفریحی پارک، 17 جولائی 1955ء کو قایم کیا گیا۔
اسے والٹ ڈزنی ( Walt Disney) نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں اناہیم (Anaheim, California) میں قایم کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے