معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق راجیو ڈکشٹ (Rajiv Dixit) وہ پہلے سماجی کارکن تھے جنہوں نے بتایا تھا کہ دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب کوکا کولا (Coca Cola) دراصل ٹوائلٹ کی صفائی کے لیے کسی بھی تیزابی مایع سے کم موثر نہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق راجیو کا یہ دعوا کوکا کولا کمپنی کو کار و بار کے حوالے سے کافی بھاری پڑا تھا۔
وکی پیڈیا کے مطابق راجیو ڈکشٹ ایک سماجی کارکن تھے۔ 30 نومبر 2010ء کو بھارت میں انتقال کرگئے۔ وہ ’’بھارت سوابھیمان ٹرسٹ‘‘ (Bharat Swabhiman Trust) کے سیکرٹری تھے۔