28 اپریل، ہارپر لی کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ہارپر لی (Harper Lee) مشہور امریکی مصنفہ، 28 اپریل 1926ء کو امریکی ریاست ’’الاباما‘‘ (Alabama) میں پیدا ہوئیں۔
اپنے مشہورِ زمانہ ناول ’’ٹو کل اے ماکنگ برڈ‘‘ (To Kill a Mockingbird) سے شہرتِ دوام پائی۔ اس ناول کی برکت سے 55 سال تک دنیائے ادب میں پہچانی جاتی رہیں۔یہ ناول جدید ادب میں کلاسک کا درجہ رکھتا ہے۔ اسے 1961ء میں ادب کا پلٹزر پرائز بھی ملا۔
19 فروری 2016ء کو ’’الاباما‘‘ میں انتقال کرگئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے