3 دسمبر، جولیان مور کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق جولیان مور (Julianne Moore) مشہور برطانوی اداکارہ 3 دسمبر 1960ء کو نیویارک، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔
پیدائشی نام جولی این سمتھ (Julie Anne Smith) ہے۔ کئی اعزازات بشمول اکیڈمی ایوارڈ جیت چکی ہیں۔ اداکاری کے ساتھ اچھی لکھاری بھی ہیں۔ ٹائمز میگزین نے انہیں 100 بااثر خواتین میں سے ایک کا قرار دیا ہے۔