کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا بیج کون سا ہے؟
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ناریل جس کا ہم پانی پیتے ہیں اور گودا بڑا شوق سے کھاتے ہیں، یہی ناریل دنیا میں بویا جانے والا سب سے بڑا بیج ہے۔
یہ حالیہ تحقیق انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہوئی ہے، جسے پڑھ کر بیشتر لوگ حیران ہوکر رہ جاتے ہیں۔