ہماری زندگی میں رنگ بھرنے والی رنگ برنگی تتلیوں کے بارے میں ایک عجیب و غریب تحقیق شائع ہوئی ہے کہ یہ اپنی زبان سے چکنے کا کام نہیں لیتی۔
انگریزی کی ایک ویب سائٹ "pinterest.com” کی تحقیق کے مطابق تتلی دیگر جانوروں کی طرح چیزوں کو زبان سے نہیں چکتی بلکہ اس کے لئے وہ اپنی پتلی پتلی ٹانگوں کو استعمال میں لاتی ہے۔