8 مئی، چیچک کے دنیا سے خاتمہ کا دن

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پوری دنیا کو ویکسین دینے کے بعد چیچک (Smallpox) کے مرض کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق چیچک کا آخری مریض اکتوبر 1977ء میں پایا گیا تھا۔ اندازہ ہے کہ بیسویں صدی عیسوی میں 30 سے 50 کروڑ لوگ اس بیماری سے ہلاک ہوئے تھے۔