آلو کے چپس پسند کرنے والے یہ بات جان لیں

اگر آپ کو آلو کے چپس پسند ہیں، تو معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک تحقیقی پوسٹ کے مطابق بھی جان لیں۔ مذکورہ پوسٹ میں ایک تحقیق کا حوالہ دیا گیا ہے جس کی رو سے آلو کے چپس کا روزانہ استعمال آپ کے وزن کو بڑھاتا ہے۔ اس لیے اعتدال سے کام لینا ہی بہتر ہے۔