معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کی ایک پوسٹ کے مطابق ہندوستان کا رہائشی رام سنگھ چوہان دنیا کی سب سے لمبی مونچھیں رکھنے والا انسان ہے۔
پوسٹ کے مطابق ان کی مونچھوں کی لمبائی 4.29 میٹر یعنی 14 فٹ ہے۔