معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com”کے مطابق 12 اگست 1851ء کو اساک سنگر (Isaac Merrit Singer) اپنی سلائی مشین دنیا کے سامنے لائے اور مذکورہ تاریخ کو سنگر کمپنی (Singer Company) کی بنیاد بھی رکھی۔