2 جولائی، جب غبارے کے ذریعے دنیا کے گرد چکر لگا کر یکارڈ قائم کیا گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 2 جولائی 2020ء کو اسٹیو فوسٹ (Steve Fossett) دنیا کے گردغبار ے کے ذریعے چکر لگانے ولا پہلا شخص بنا۔
ویب سائٹ کے مطابق یہ اس کی چھٹی کوشش تھی۔ مذکورہ ریکارڈ بنانے کے لیے اسے پورے 13 دن لگے اور 20 ہزار میل فاصلہ طے کیا۔ جس غبارے میں اس نے ریکارڈ بنایا اس کا نام "Spirit of Freedom” تھا۔