معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com”کے مطابق جب آکٹوپس (Octopus) کو حد سے زیادہ بھوک لگتی ہے، اور اسے کھانے کو کچھ نہیں ملتا ، تو وہ اپنے ہاتھوں کو کھانا شروع کردیتا ہے۔