اس تصویر کو دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہے کہ ہماری دنیا اتنی خوبصورت بھی ہوسکتی ہے۔
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ تصویر چائنہ کے نیشنل پارک "Zhangjiajie” ہے، جسے دنیا کی خوبصورت ترین جگہوں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔