28 ستمبر، عالمی یومِ سگ گزیدگی

انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق ہر سال 28 ستمبر کو عالمی یومِ سگ گزیدگی (World Rabies Day) منایا جاتا ہے۔
دوسری طرف وکی پیڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارۂ صحت کے تعاون سے 2007ء سے ہر سال یہ دن منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں سگ گزیدگی کے مرض سے آگاہی اور بچاؤ کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔