جاپان میں پانی کے ضیاع کو انتہائی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ اس لیے وہاں بارش کے پانی کو بھی ضائع نہیں جانے دیا جاتا۔
"pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک تحقیقی پوسٹ کے مطابق مذکورہ محفوظ شدہ پانی سے گلیوں اور سڑکوں کی صفائی کا کام لیا جاتا ہے۔ یہ ایک طرح سے باقی ماندہ دنیا کے لیے مثال ہے۔