سمارٹ بننے کے لیے روزانہ ایک کھیرا کھائیں

ڈان اردو سروس کے مطابق اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں، تو روزانہ ایک کھیرا معمول بنائیں۔ ڈان کی تحقیق کے مطابق "کھیروں میں پانی کی زیادہ مقدار جلد پیٹ بھرنے میں مدد دیتی ہے، جس کے نتیجے میں بسیار خوری کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے اور موٹاپے سے نجات کی کوشش کا عمل تیز ہوجاتا ہے۔ کھیرے چکنائی سے پاک ہوتے ہیں اور کیلوریز بھی بہت کم ہوتی ہیں، تو یہ جسمانی چربی گھٹانے کے لیے ایک اچھا آپشن ہے۔”