ناریل کا درخت، شارک سے زیادہ خطرناک

آپ کو عجیب لگے گا مگر یہ حقیقت ہے کہ جن ملکوں میں ناریل کے درخت ہوتے ہیں وہاں جتنے لوگ ناریل کے گرنے اور سر پر لگنے سے مرتے ہیں، اتنے شارک کے حملے سے نہیں مرتے۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "didyouknow.com” کے مطابق چوں کہ ناریل کے درخت کافی لمبے […]

سمارٹ بننے کے لیے روزانہ ایک کھیرا کھائیں

ڈان اردو سروس کے مطابق اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں، تو روزانہ ایک کھیرا معمول بنائیں۔ ڈان کی تحقیق کے مطابق "کھیروں میں پانی کی زیادہ مقدار جلد پیٹ بھرنے میں مدد دیتی ہے، جس کے نتیجے میں بسیار خوری کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے اور موٹاپے سے نجات کی […]

اولمپیئن عبدالحمید حمیدی (مرحوم) کی یاد میں

غالباً آج سے بیس سال قبل عبدالحمید حمیدی (مرحوم) ایک مارننگ شو میں مہمان تھے۔ اس وقت مجھے حمیدی صاحب کے بارے میں یہ علم نہیں تھا کہ ان کا تعلق سرزمینِ بنوں سے ہے۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں کئی بار بنوں کا حوالہ دیا۔ جب پروگرام ختم ہوا، تو مَیں نے تحقیق کی […]