11 جولائی، عالمی یومِ آبادی

وکی پیڈیا کے مطابق 11جولائی 1987ء کو اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا۔ اس روز دنیا کی آبادی 5 ارب سے تجاوز کرگئی تھی۔ اس کے بعد ہر سال 11 جولائی کو عالمی یومِ آبادی (World Population Day) منایا جاتا ہے۔
"worldometers.info” کے مطابق پوری دنیا کی آبادی 7 ارب 71 کروڑ 68 لاکھ سے زائد ہے۔