21 جون، موسیقی کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق 21 جون کو پوری دنیا میں موسیقی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
"urdu.abbtakk.tv” کے مطابق یہ دن منانے کا آغاز 1982ء میں فرانس کے شہر ہیرس سے ہوا، جس کے بعد سے ہر سال مقررہ تاریخ کو موسیقی کا عالمی دن (World Music Day) منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر گلوکار اور موسیقار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔