بلٹ پروف گلاس بارے یہ حقیقت جانتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے بلٹ پروف گلاس کے بارے میں ایک عجیب حقیقت بیان کی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق بلٹ پروف گلاس پر اگر کوئی حملہ آور سامنے کی طرف سے فائرنگ کرے، تو گولی گلاس کو پار نہیں کرسکتی، مگر گلاس کے پار سے اگر کوئی شخص حملہ آور کو گولی مارنا چاہے، تو یہ باآسانی شیشہ کے پار جا کر حملہ آور کو لگ سکتی ہے۔