وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر، مترجم، صحافی اور افسانہ نگار جلیل قدوائی 1996ء کو راولپنڈی میں وفات پاگئے تھے۔ بعد میں آپ کو کراچی میں سپردِ خاک کیا گیا۔
آپ کی تصانیف میں ’’گلدستہ تنقید، چند اکابر، چند معاصر، قطرات شبنم، مکتوباتِ عبد الحق، تذکرے اور تبصرے ، خاکسترپروانہ (شاعری)، حیات مستعار (خودنوشت)، نقش و نگار (شاعری)، نوائے سینہ تاب (شاعری)، انتخاب شعرائے بدنام اور سیر گل (افسانہ) سرِ فہرست ہیں۔