پڑھئے ایک عجیب و غریب حقیقت

"pinterest.com” پر ایک عجیب و غریب حقیقت پوسٹ کی شکل میں شائع ہوئی ہے، جسے پڑھ کر آدمی کی ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔
پوسٹ میں لکھا گیا ہے کہ آج سے ٹھیک 100 سال پہلے غریبوں کے پاس گھوڑا جب کہ مال دار حضرات کے پاس موٹر کار ہوا کرتی تھی۔ آج 100 سال گزرنے کے بعد صورتحال کچھ یوں ہے کہ مالداروں کے پاس گھوڑا جب کہ غریبوں کے پاس موٹر کار ہے۔