ڈان اردو سروس نے حالیہ ایک تحقیق شائع کی ہے جس میں ایسے 23 طریقے بیان کیے گئے ہیں جنہیں اپنانے سے توجہ کی صلاحیت بڑھائی جاسکتی ہے۔ مذکورہ تحقیق کے مطابق: "اگر آپ ذہنی طور پر چوکنا اور ہوشیار رہنا چاہتے ہیں، تو نیند پوری کرنی چاہیے۔ ورنہ ذہن غنودگی کی کیفیت کا شکار ہوجاتا ہے اور کچھ بھی کرنا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔”
بالفاظِ دیگر اگر کسی وجہ سے آپ کی نیند پوری نہیں ہوتی، تو اس عمل سے آپ کی توجہ کی صلاحیت مکمل طور پرمتاثر ہونے کا خدشہ ہے۔