ڈان اردو سروس کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق: "وٹامن سی خون کے سفید خلیات کی پیدوار کے عمل کو حرکت میں لاتا ہے جو بیکٹیریا اور وائرس کو نشانہ بناتے ہیں۔ وٹامن سی جسمانی دفاعی خلیات کی صحت کو بھی تحفظ فراہم کرتا ہے، تاکہ عام موسمی بیماریوں کے خلاف وہ مؤثر طریقے سے کام کرسکیں۔ اگر آپ اکثر فلو یا گلے کی خراش کا شکار رہتے ہیں، تو یہ کمزور جسمانی دفاعی نظام کا عندیہ ہے جس کا حل وٹامن سی کا زیادہ استعمال ہے۔”