20 دسمبر، جب پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب بند ہوا

بیس دسمبر کو پاکستان میں ایک سیاہ باب بند ہونے کی تاریخ مانا جاتا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق سقوطِ ڈھاکہ کے بعد اس روز یعنی 20 دسمبر 1971ء کو جنرل یحیٰی نے اقتدار پیپلز پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے کر دیا۔ 8 جنوری 1972ء کو جنرل یحییٰ کو عوامی غیظ و غضب سے بچانے کے لیے لمبے عرصہ تک نظر بند کر دیا گیا۔