معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 7دسمبر 1941ء کو جاپان نے امریکی بندرگاہ پرل ہاربر پر فضائی حملہ میں شدید بمباری کی، جس میں مالی نقصان کے علاوہ شدید جانی نقصان ہوا۔
جاپان کا یہ حملہ دوسری جنگ عظیم میں امریکہ کی انٹری کا سبب بنا۔