پانی کا جادو

پانی کا جادو

کیا آپ پانی کی اہمیت سے آگاہ ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ پانی انسانی جسم کے لئے کتنا اہم ہے؟ اگر نہیں تو جان لیجیے کہ
1:۔ صبح جاگنے کے بعد نہار منھ پانی کے دو گلاس پینے سے اندرونی اعضا بہتر طور پر کام کرنے لگتے ہیں۔

نہار منھ پانی پینا
نہار منھ دو گلاس پانی پینے سے اندرونی اعضا بہتر طور پر کام کرنے لگتے ہیں

2:۔ کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک گلاس پانی پینے سے نظام ہضم بہتر ہوجاتا ہے۔

کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ ایک گلاس پانی کا جادو
کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک گلاس پانی نظام انہضام بہتر بنائے

3:۔ نہانے کے بعد ایک گلاس پانی پینے سے بلڈ پریشر کم ہوتا ہے۔

ایک گلاس پانی بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون
ایک گلاس پانی بلڈ پریشر کم کرنے میں معاون

4:۔ سونے سے پہلے ایک گلاس پانی پینے سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ٹل جاتا ہے۔

 ایک گلاس پانی فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ٹالنے میں بھی معاون ہے
ایک گلاس پانی فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ٹالنے میں بھی معاون ہے

نوٹ:۔ یہ مضمون عام قارئین کے لئے ہے۔ بہتر رہنمائی کے لئے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔