وکی پیڈیا کے مطابق 30 دسمبر 1953ء کو دنیا کا پہلا رنگین ٹیلی وِژن سیٹ فروخت کیا گیا۔
انگریزی ویب سائٹ "soundandvision.com” کے مطابق "The RCA CT-100” اور "Admiral C1617A” وہ پہلے رنگین ٹی وی سیٹ تھے جو کاروباری لحاظ سے فروخت کرنے کے لیے مارکیٹ میں رکھے گئے۔ مذکورہ دونوں سیٹ 15 انچ سکرین کے حامل تھے۔