آدمی اپنی پوری زندگی میں کتنا عرصہ عورتوں کو گھور کر گزارتا ہے؟

عجیب و غریب معلومات شائع کرنے کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "didyouknow.com” نے ایک عجیب و غریب تحقیق شائع کی ہے جس کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ ایک عام مرد اپنی 60 سالہ زندگی میں پورا ایک سال یعنی 12 ماہ پرائی عورتوں کو گھورنے یا ان کے سراپے کا جائزہ لینے میں گزار دیتا ہے۔