کوہستانی زبان کا معمہ

Blogger Zubair Torwali

کوہستانی کا مطلب پہاڑی ہے…… یعنی پہاڑی لوگ یا اُن کا طرزِ زندگی۔ یہ کسی زبان کا نام نہیں۔ یہ کوئی کلچرل یا ایتھنک شناخت (Ethnic Identity) بھی ظاہر نہیں کرتا۔ یہ ایک عمومی جغرافیائی نسبت ہے، جسے اُن لوگوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جو پہاڑی علاقو ں میں رہتے ہوں، چاہے تھر […]

مادری زبانیں کیوں اہم ہیں؟

Blogger Zubair Torwali

مادری زبانیں فرد کی شناخت تشکیل دینے، ثقافتی ورثے کو محفوظ رکھنے اور ذہنی و سماجی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ رابطے کرنے، ابلاغ، سیکھنے اور جذبات کے اظہار کو بنیاد فراہم کرتی ہیں، جو ذہنی نشو و نما اور سماجی ہم آہنگی پر اثر انداز ہوتی ہیں۔٭ ثقافتی […]

تیسرا شعبہ (این جی اُوز) تنقید کی زد میں

Blogger Zuabair Torwali

انسانی معاشرے کی سیاسی اور اقتصادی نظم کو عمومی طور پر تین بڑے شعبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے:٭ سرکاری شعبہ (Public Sector)٭ نجی تجارتی شعبہ (Private Sector)٭ غیر سرکاری، غیر تجارتی شعبہ (Third Sector- NGOs)یہ تیسرا شعبہ یعنی غیر سرکاری تنظیمیں (این جی اُوز) عوامی فلاح و بہبود اور انسانی ترقی میں اہم کردار […]

جدیدیت، روایت اور بقا

Blogger Zubair Torwali

سوات کے علاقے توروال، جہاں آج توروالی زبان تقریباً 140,000 افراد بولتے ہیں اور جو کبھی موجودہ بحرین تحصیل کا مکمل حصہ تھا، نے طبعی، ثقافتی، آبادیاتی اور ماحولیاتی پہلوؤں میں نمایاں تبدیلیاں دیکھی ہیں۔یہ تبدیلیاں جدیدیت، ریاستی پالیسیوں، بیرونی ثقافتی اثرات اور ماحولیاتی چیلنجوں سے متاثر ہوئی ہیں۔تاریخی طور پر، یہ خطہ خودکفیل تھا […]

سڑک، پائپ اور نوکری کے گرد گھومتی سیاست

Blogger Zuabir Torwali

کسی کام میں ماہر فرد یا نجی ادارے کو ’’کنسلٹنٹ‘‘ کہا جاتا ہے، جو ’’کنسلٹنسی‘‘ کرتا ہے۔ اس لفظ کے سادہ معنی کسی کی سہولت کاری، تربیت اور سہل کاری کرنا ہیں۔ اب سہل کاری خود ایک گھمبیر لفظ ہے، رہنے دیں۔سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کئی کاموں کے لیے ماہر افراد یا ماہر افراد […]

توروال میں طبعی، ثقافتی، آبادیاتی اور ماحولیاتی تبدیلی

Blogger Zubair Torwali

کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اے کاش! یہ حیوانِ ناطق واپس اُسی غار اور شکار کے دور میں چلا جائے، سب طبعی لحاظ سے مساوی نہ سہی پر سماجی و معاشی لحاظ سے یک ساں ہوکر ایک فطری زندگی گزار سکیں۔پھر اگلی فکر گلے سے پکڑ لیتی ہے کہ انسان کے اندر ہی اسی فطرت […]

توروالی زبان اور مصنوعی ذہانت (اے آئی)

Blogger Zubair Torwali

دنیا میں کل کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟یہ بہت مشکل سوال ہے کہ ابھی تک یہ گنتی جاری بھی ہے اور جہاں کئی زبانیں نئی دریافت ہورہی ہے، وہاں کئی زبانیں مٹ بھی رہی ہیں۔ اسی طرح کسی ایک زبان کے کئی مختلف لہجوں کو بھی اکثر زبانیں تصور کیا جاتا ہے۔دنیا میں زبانوں کے […]

سوات کا آبی ورثہ

Blogger Zubair Torwali

  گودر، گُوتُھور، چشمے، اوسو، چینے، پہیم، نہر، ڈھان/ ڈنڈ، جھیل، دریا، ندی، نالہ صرف پانی کے ذخائر ہی نہیں، بل کہ یہ آبی ورثے (Hydro-heritage) کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ ان سے ثقافت، جذبات، ادب، موسیقی اور عشق و محبت کی داستانیں وابستہ ہوتی ہیں۔سوات کا نام ہی دریا کی وجہ سے ہے۔ سوات کسی شہر، […]

درولئی پُل پر ’’سیاست‘‘ بھونڈی حرکت ہے

Blogger Zubair Torwali

پتا نہیں ہر بات کو ہمارے ’’درولئی‘‘ (بحرین، سوات) کے بھائی کیوں پارٹی سیاست کا شکار بناتے ہیں؟دراصل مَیں نے درولئی کے بڑوں سے 23 نومبر کو جرگے میں وعدہ کیا تھا کہ مَیں اس پل کے بارے میں اُن کو ایک ہفتے میں بتادوں گا۔ کیوں کہ جب مجھے پتا چلا کہ ’’ورلڈ بنک‘‘ […]

دادرستان کا المیہ

Blogger Zubair Torwali

کسی زمانے میں داردی رسوم و ثقافت اور جغرافیائی حدبندیوں کی وجہ سے معروف داردستان جہاں لسانی و نسلی طور پر متنوع رہا ہے، وہی پہ یہ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کے بیچ نقلِ مکانی کرنے کی ایک بڑی راہ داری بھی ہوا کرتا تھا۔ اس خطے پر تین بڑے خطوں ایرانی، ہندی اور […]

’’دریائے سوات بچاو تحریک‘‘: اُمید و بیم

Blogger Zubair Torwali

خِرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پیروں کا اُستاد کر جس طرح خود ستائی اور خود نمائی جب حد سے بڑھ جائے، تو نفسیاتی عارضہ ہوتی ہے۔ اسی طرح خود کو کوسنا، خود کو کم تر قرار دینا بھی اپنے انفرادی تجزیے سے بڑھ جائے، تو نفسیاتی عارضہ ہی لگتا ہے۔ نوآبادیت یا […]

مدین ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ: زبانی و تحریری وعدے

Blogger Zubair Torwali

میرے سامنے کیدام مدین ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ (Madyan Hydro Power Project) کی 167 صفحات پر مشتمل ایک کتاب پڑی ہے، جس کو”PEDO” نے گذشتہ سال اکتوبر 2023ء میں تیار کرکے آگے ’’ورلڈ بنک‘‘ (World Bank) کو بھیجی ہے۔ اس کتاب کو بہ حالی منصوبہ (Resettlement Action Plan) کہا گیا ہے، یعنی اس میں وہ ساری […]

دریائے سوات بچاو تحریک

Zubair Torwali

وادئی سوات کا نام اُس دریا کی وجہ سے پڑا جس کا سنسکرت؍ پراکرت نام ’’سُواستو‘‘ (Suvastu) ہے اور جس کا مطلب خالص یا سفید پانی ہے۔ ہندوکش پہاڑی سلسلے میں یہ دریا، دریائے سندھ کے بعد سب سے اہم سمجھا جاتا ہے۔ یہ دریا گبرال، مہودنڈ، مانکیال، شینان گوٹ اور درال کے گلیشیرز سے […]

توروالی سمیت داردی زبانوں میں موسیقی اور شاعری

Blogger Zubair Torwali

 توروالی سمیت داردی زبانوں میں شاعری نہیں ہوتی، نغمے ہوتے ہیں۔ ان زبانوں میں موسیقی (میوزک) کے لیے کوئی لفظ نہیں ہوتا۔ یہاں موسیقیت ہوتی ہے اور اس کا تعلق رسم یا ثقافتی تقریب سے ہوتا ہے۔ زبیر توروالی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/zubair-torwali/ بیش تر […]

کوک سٹوڈیو میں توروالی صنف ’’ژو‘‘ کی پذیرائی

Blogger Zubair Torwali

اس نغمے میں توروالی و کو دو بار گایا گیا ہے۔ نظام توروالی جس کا تعلق رامیٹ سے ہے، نے ’’ژو‘‘ کو گایا ہے۔ اس کے ساتھ دو خواتین پھر توروالی کی اسی ’’لے‘‘ (tune) پر کافی حد تک مناسب طور پر اُردو گانا گاتی ہیں۔ ایک کا نام زیب بنگش اور دوسری کا نام […]

اہلِ سوات کی آنکھیں کھلنے میں دیر لگتی ہے

Blogger Zubair Torwali

جب 1992ء میں ملاکنڈ ڈویژن اور خصوصاً سوات کو صوفی محمد نے اپنی تحریک برائے نفاذِ شریعت کا مرکز بنایا، تو بڑی تعددا میں لوگوں نے اس کا ساتھ دیا۔ وہ سال میں ہر موسمِ گرما کو اُس وقت سوات آنے والی واحد سڑک کو ملاکنڈ ٹاپ پر بلاک کردیتے۔ ہر سال اُن کی تحریک […]

پاکستان گھن چکر میں کیوں پھنسا ہوا ہے؟

Blogger Zubair Torwali

کارل مارکس نے برصغیر کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی تاریخ بس اس پر مختلف سلطنتوں کی حملہ آوری اور اس پر نو آباد کاری ہی ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جہاں پر سکندر مقدومی سے لے کر برطانوی انگریز تک سب نے چھڑائی کی ہے۔ یہاں سے کوئی خاص مزاحمت بھی کبھی […]

جدیدیت کا شاخسانہ

Blogger Zubair Torwali

تاریخ صرف واقعات کا علم نہیں، بل کہ ان واقعات کی وجہ اور اثر/ علت و معلول (Cause and Effect) کا سماجی تجزیہ ہوتا ہے۔ یہ واقعات کیوں رونما ہوتے ہیں، ان کے پیچھے کیا محرکات پوشیدہ ہیں اور سماج اور معاشرت پر ان کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟ ان کو باریک بینی سے دیکھنے […]

ضلع اَپر سوات کے قیام کی بہ جائے تحصیلِ بحرین کی تقسیم؟

Blogger Zubair Torwali

باوثوق ذرائع کی خبر تو نہیں، تاہم افواہ ضرور ہے اور اس پر یقین اس لیے آتا ہے کہ گذشتہ بلدیاتی انتخابات کے وقت ایسے مشورے انفرادی سطح پر بااثر افراد سے کیے گئے تھے کہ موجودہ تحصیل بحرین کو دو تحصیلوں میں تقسیم کیا جائے۔ شاید اب بھی کہیں بلدیاتی الیکشن قریب ہیں، اس […]

اپنائی گئی مغلوبیت کے نفسیاتی، سماجی اور ثقافتی اثرات

Blogger Zubair Torwali

’’فرانٹز عمر فینن‘‘ (Frantz Omar Fanon) فرانسیسی کالونی کے افریقی النسل باشندے تھے۔ اُنھوں نے صرف 36 سال کی عمر پائی، تاہم اُن کم عمر میں بھی اُنھوں نے پس جدیدی نظریے، نو آباد کاری سے متعلق فکر اور مغلوب قوموں کے جید فلسفی اور نفسیات دان ہونے کا شرف حاصل کیا۔ اُنھوں نے کئی […]