خالصتان اور انڈیا، کینیڈا کشیدگی

ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق کے غصب کیے جانے پر مشرقی پنجاب کے سکھو ں کی جانب سے 80ء کی دہائی میں شروع ہونے والی آزاد وطن کے حصول کی مسلح خالصتان تحریک کے بانی، پاکستانی پنجاب کے پڑوسی ضلع امرتسر سے تعلق رکھنے والے جرنیل سنگھ بھنڈرانوالا تھے، جنھیں 1983ء میں آپریشن بلیو اسٹار […]
خلق بہ سہ وائی (What will people say)
صحافی امجد علی سحاب کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم

ایڈیشنل سیشن جج سوات محمد طاہر اورنگزیب نے سوات کے سینئر صحافی امجد علی سحاب کی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی۔ ڈی پی اُو سوات کی ہدایت پر امجد علی سحاب کے خلاف تھانہ مینگورہ میں پولیس کی مدعیت میں 31 اگست کو دفعات 500, 504PPC اور 25-D کے تحت ایف آئی آر […]
کس ملک کے تارکینِ وطن سب سے زیادہ رقم اپنے ملک بھیجتے ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق 2020ء کو ہونے والے ایک سروے کے مطابق بھارتی تارکینِ وطن نے سب سے زیادہ رقم (83.15 بلین ڈالر) اپنے ملک بھیجی۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ کے تارکینِ وطن ہیں، جنھوں نے 59.1 بلین ڈالر کی خطیر رقم […]
24 ستمبر، ڈین جونز کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ڈین جونز (Dean Jones)، سابق آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ، 24 ستمبر 2020ء کو ممبئی، بھارت میں فالج کے باعث انتقال کرگئے۔ پورا نام ’’ڈین مرون جونز‘‘ (Dean Mervyn Jones) تھا۔ 24 مارچ 1961ء کو پیدا ہوئے۔ کرکٹ کھیلنے کے ساتھ ساتھ میچوں پر تبصرہ نگاری بھی کرتے رہے۔ آسٹریلیا کے […]
حوزے ساراماگو کا ناول ’’اندھے لوگ‘‘

تبصرہ: یاسر رضا کہانی سے میرا تعلق کتاب کی صورت استوار ہوا اور گہرے سے گہرا ہوتا چلا گیا۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ بنا کتاب کے دنیا اندھیر لگنے لگتی ہے۔ میرا ذاتی تجربہ کہتا ہے کہ ٹی وی یا موبائل سکرین، تخیل کا کینوس محدود کرتی ہے۔ اس لیے کتاب کے متن […]
کیا چین، پاکستان پر افغانستان کو ترجیح دے رہا ہے؟

پاک چین دوستی بارے باتیں تو بہت ہیں، اور بنائی بھی جاسکتی ہیں…… مگر دونوں ممالک سرکاری طور پر ایک دوسرے کو ’’آہنی بھائی‘‘ سمجھتے ہیں۔ جو لوگ اس تعلق میں مبالغہ کرتے ہیں، اُن کے نزدیک دونوں ممالک کی دوستی ’’ہمالیہ سے بلند، شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری‘‘ ہے۔ اکرام اللہ عارف […]
جبری انسانی خدمت

جبری انسانی خدمت یا جبری فلاح و بہبود (Forced Humanitarianism) یہ اصطلاح عجب لگتی ہے ناں……؟ یہ عجیب یوں بھی ہے کہ آیا فلاح و بہبود کے کام بھی جبری ہوسکتے ہیں……! زبیر توروالی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/zubair-torwali/ ترقی، تہذیب و تمدن، فلاح و بہبود […]
23 ستمبر، معین خان کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق معین خان (Moin Khan)، پاکستانی سابقہ کرکٹر، 23 ستمبر 1971ء کو راولپنڈی، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ پورا نام محمد معین خان ہے۔ 1990ء سے 2004ء تک 69 ٹیسٹ اور219 یک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ دائیں ہاتھ کے ایک ممتاز وکٹ کیپر بلے باز تھے، جنھوں نے پاکستان، کراچی اور پاکستان […]
کس ملک میں جنگلات سب سے زیادہ ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ جنگلات جنوبی امریکی ملک "Suriname” میں ہیں جہاں کے کُل رقبے کے 97.4 فی صد پر جنگلات پائے جاتے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر جنوبی امریکہ ہی کا ایک ملک "Guyana” ہے، جہاں کے […]
نرگسیت پسند اور اُن کے وکیل

ہمارے معاشرے میں اکثر نرگسیت پسندوں کو سر چڑھانے والے، اُن کی ٹاکسک حرکتوں کی وکالت، اُن کے ابیوز کو سپورٹ کرنے والوں کو سائیکالوجسٹ اینیبلر (Enabler) کہتے ہیں۔ معاشرے اور نظام میں نرگسیت پسندوں کو ٹاپ پوزیشن پر لانے اور دوسروں کا فائدہ اُٹھانے دینے میں اُن کا اہم کردار ہوتا ہے۔ اُن کی […]
22 ستمبر، سلیم اول کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق سلیم اول (Selim I)، سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان، 22 ستمبر 1520 ء کو ترکی کے شہر چورلو میں انتقال کرگئے۔ 10 اکتوبر 1470ء کو ترکی کے صوبہ اماسیا میں پیدا ہوئے۔ سلیم یاووز Yavuz Sultan Selim) (کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ 1512ء تا 1520ء سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان رہے۔ […]
محسنِ انسانیت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

امام الانبیا، خاتم المرسلین، رحمت اللعالمین محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پورے عالم کے محسن ہیں۔ آپ کے ذریعے سے دین ہم تک پہنچا اور ہم نے ربّ کو پہچانا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعے ہمیں نیکی اور بدی، اچھائی اور برائی، گناہ اور ثواب کا فرق معلوم ہوا۔ […]
سموگ اور اینٹی سموگ سکواڈز

ملک میں اِس وقت ڈینگی تو پھیل ہی رہا ہے، ساتھ میں آشوبِ چشم کی بیماری بھی بہت پھیل چکی ہے۔ رہی سہی کسر سموگ اور فضائی آلودگی نے پوری کردی ہے۔ فضائی آلودگی سے مراد ہوا میں مختلف زہریلے گیسی یا دیگر ذرات کا اخراج یا موجودگی ہے۔ اُن ذرات کا اخراج انسانی صحت […]
ناول ’’درخت نشین‘‘ کا مختصر جائزہ

تبصرہ: سفینہ بیگم قارئین! دو سال قبل یہ ناول پڑھا تھا، لیکن وہ میری ذاتی کاپی نہیں تھی۔ اجمل کمال صاحب کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’فیس بُک‘‘ پر پوسٹ دیکھ کر ناول کو خریدنے کا ارادہ کیا، لیکن پیاری بہن نرگس حور نے یہ خوب صورت کتاب تحفے میں بھیج دی، تو دل […]
تاریخی ’’گیمن کمپنی‘‘ کا ریاستِ سوات میں کام

آج 22 ستمبر کی صبح کو فیس بُک پر ایک ویڈیو ’’گیمن پل خوازہ خیلہ‘‘ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ یہ سنگین غلطی ہے کہ ہم ہر پُل کو ’’گیمن‘‘ سے منسوب کرتے ہیں۔ اس کا تدارک نہایت ضروری ہے۔ فضل رازق شہابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: […]
21 ستمبر، ملکۂ ترنم نور جہاں کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق نورجہاں (Noor Jehan)، برصغیر کی مشہور گلوکارہ اور اداکارہ، 21 ستمبر 1926ء کو قصور (پنجاب)، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ گلوکاری اور مدھر آواز کی وجہ سے ’’ملکۂ ترنم‘‘ کا خطاب ملا۔ 10 ہزار کے قریب گیت ہندوستان اور پاکستان میں اُردو، سندھی، بنگالی، پشتو، عربی اور پنجابی زبانوں میں گائے۔ […]
عقیدت کے نام پر بے ادبی

محبت تمام جذبوں پر حاوی ایک ایسا جذبہ ہے، جس میں سود و زیاں کا حساب نہیں دیکھا جاتا۔ محبوب کی خوشی اور خوش نودی کے لیے محب ہمہ وقت حاضر اور ہر قسم کے حکم کی بجا آوری کو تیار ملتا ہے۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک […]
دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں کون کون سی ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق "Acadmic Ranking of World Universities” میں پہلی پوزیشن امریکہ کی یونیورسٹی "Harvard” کی ہے۔ اس فہرست کے مطابق دوسری اور تیسری پوزیشن بالترتیب امریکی یونیورسٹیوں "Stanford” اور "MIT” کی ہے۔ چوتھی پوزیشن انگلستان کی یونیورسٹی "Cambridge” کی ہے۔ اس طرح پانچویں […]
لاؤڈ سپیکر والی نفسیات

آپ نے مشاہدہ کیا ہوگا کہ گرمیوں میں اکثر کئی مہمان یہاں (بحرین، سوات) آتے ہیں، تو اپنی گاڑی کے اوپر ایک بڑا لاؤڈسپیکر رکھ کر آتے ہیں۔ اُس کے ذریعے اونچی آواز میں موسیقی لگاتے ہیں، جو ایسی سماعت خراش ہوتی ہے کہ اس گاڑی کے شیشے توڑنے کو جی چاہتا ہے۔ زبیر توروالی […]
20 ستمبر، انیل دلپت کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق انیل دلپت (Anil Dalpat)، پاکستانی سابق کرکٹر، 20 ستمبر 1963ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ پورا نام انیل دلپت سوناوریا ہے۔ 1984ء سے 1986ء تک 9 ٹیسٹ اور 15 یک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے پہلے ہندو برادری کے فرد ہیں۔ مشہور پاکستانی کرکٹر […]