سرما، بچوں کو نمونیا سے کیسے بچایا جائے؟

موسمِ سرما اپنے جوبن پر ہے۔ اس موسم میں ٹھنڈ اور بہت سے علاقوں میں دھند کی وجہ سے بچوں میں نمونیا کی بیماری پھیلنے کی شکایات عام ہیں۔ خاص طور پر کم زور آبادیوں جیسے کہ بچے، بوڑھے اور پہلے سے موجود صحت کے حالات والے افراد میں۔نمونیا، پھیپڑوں کا ایک سنگین انفیکشن ہے، […]
کوٹہ گئی (Doll House)

’’کوٹہ گئی‘‘ کی اِفادیت پر بات کرنے سے پہلے یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ آخر ہے کیا؟ہمارے پشتون معاشرے میں بچیاں اپنے بچپن میں گھر کے کسی کونے میں دو تین فٹ کا ایک چھوٹا سا گھر بنالیتی ہیں۔ اس کی دیواریں زمین پر کھینچی گئی لکیروں یا چھوٹے چھوٹے کنکروں سے بنائی جاتی […]
بابوزئی قامی تڑون جرگہ اور سلگتے مسائل

’’بابوزئی قامی تڑون جرگہ‘‘ تحصیلِ بابوزئی کے اندر ایک مکمل غیر سیاسی جرگہ ہے، جس نے سیاسی اور نسلی امتیاز سے بالاتر ہو کر اُن لوگوں کو جمع کیا ہے، جن کے خلاف کسی قسم کے اخلاقی، مالیاتی یا دیگر الزامات نہیں…… اور جن کا مقصد صرف اور صرف تحصیلِ بابوزئی میں رہنے والے لوگوں […]
امریکی خارجہ پالیسی اور رجیم چینج

20ویں صدی کے وسط میں اور جنگِ عظیم دوم کے بعد یورپی طاقتیں (برطانیہ، فرانس اور جرمنی) کم زور ہوگئیں۔ جنگ کے بعد امریکہ اور سوویت یونین دو مضبوط طاقتیں ابھر کر سامنے آئیں۔ 1946ء میں ونسٹن چرچل کے "Iron Curtain” خطاب میں وہ کہتے ہیں کہ ایک لوہے کا پردہ برِاعظم (یورپ) پہ اُتر […]
شہاب الدین محمد غوری: عروج، فتوحات اور تاریخ

تاریخِ اسلام اور برصغیر کی سیاسی تشکیل میں اگر کسی ایک کردار کو فیصلہ کن کہا جائے، تو وہ شہاب الدین محمد غوری کا ہے۔ افغانستان کے پہاڑی خطے ’’غور‘‘ میں پیدا ہونے والا یہ سپہ سالار محض ایک فاتح نہیں تھا، بل کہ ایک ایسا معمارِ تاریخ تھا، جس کے فتوحات نے آنے والی […]
مصنوعی ذہانت اور بدلتا ہوا انسانی مستقبل

زمانے کی رفتار ہمیشہ سے برق رفتار رہی ہے، لیکن عصرِ حاضر میں تبدیلی کے اس پہیے نے وہ ہمہ گیر صورت اختیار کر لی ہے، جس کی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی۔ وہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا کہثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میںمگر آج کے حالات دیکھ کر یوں […]
عالمی طاقت کی سیاست

نئے سال کے پہلے ہی ہفتے امریکہ نے ایک آزاد ملک، وینزویلا، پر حملہ کرکے اپنی ترجیحات ایک بار پھر واضح کر دی ہیں۔ سادہ الفاظ میں اس اقدام کا پیغام یہی ہے کہ امریکہ آج بھی طاقت پر یقین رکھتا ہے، اور جہاں، جب اور جس کے خلاف چاہے، طاقت کے استعمال سے گریز […]
د مینگوری خوڑ د سخا والی ذمہ وار سوک دے؟
خیبر پختونخوا بہ مقابلہ پنجاب

پاکستان میں صوبائی سیاست محض جماعتی مقابلے تک محدود نہیں رہی، بل کہ اب یہ حکم رانی کے انداز، ترجیحات اور عوامی توقعات کے تناظر میں بھی زیرِ بحث ہے۔ حالیہ برسوں میں اگر خیبر پختونخوا اور پنجاب کا جائزہ لیا جائے، تو دونوں صوبوں میں سیاسی رویوں اور انتظامی ترجیحات کا فرق نمایاں دکھائی […]
نصابِ تعلیم: اعتدال سے نظریہ سازی تک

پاکستان میں نصابِ تعلیم کبھی محض درسی مواد کا مجموعہ نہیں رہا، بل کہ ریاستی ترجیحات، سیاسی اُتار چڑھاو اور قومی بیانیے کی تشکیل کا ایک طاقت ور ذریعہ رہا ہے۔ آزادی کے فوراً بعد کے برسوں میں اگرچہ نصاب میں مذہب اور قومی شناخت کا ذکر موجود تھا، تاہم مجموعی رجحان نسبتاً اعتدال پسند […]
سوات موٹر وے فیز ٹو: تاخیر، ناکامی اور نقصان

اس وقت نہ صرف مینگورہ شہر غیر قانونی رکشوں اور بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے شدید گھٹن کا شکار ہے، بل کہ اربن پلاننگ نہ ہونے کی وجہ سے آبادی کے غیر فطری پھیلاو (Irregular Expansion) نے لاکھوں لوگوں کو محصور کر دیا ہے۔ہم جیسے غیر ممالک میں بیرونی سرمایہ کاری بڑی بھاری قیمت […]
ملا بابا سکول او د حکومت وقت بے حسی
کیا واقعی پاکستان اسلامی ریاست نہیں؟

کچھ مخصوص حلقوں کی جانب سے پاکستان کے بارے میں یہ دعوا کیا جاتا ہے کہ ’’پاکستان اسلامی ریاست نہیں۔‘‘آئیے، اس موضوع پر چند سوالات اُٹھاتے ہیں کہ آیا یہ دعوا آئینی، دینی اور تاریخی حقائق سے ہم آہنگ ہے…… یا جذبات، سطحی فہم اور محدود مطالعے کا نتیجہ ہے۔سوال:۔کیا واقعی پاکستان اسلامی ریاست نہیں؟جواب:۔ […]
ہنر کی قدر، انسان کی محرومی

’’بڑھئی‘‘ کے عنوان سے یہ اُردو درسی متن، جو 1980ء اور 1990ء کی دہائی میں اُس وقت کے صوبہ سرحد (NWFP)، موجودہ خیبر پختونخوا، میں پرائمری سطح پر بہ طورِ نصاب پڑھایا جاتا رہا۔ بہ ظاہر محنت، دیانت اور خدمتِ خلق کی اخلاقی اقدار کو اجاگر کرتا ہے۔ بچوں کے لیے لکھی گئی اس سادہ […]
توروالی شناخت، دریا اور ترقی کا فریب

ہم ایک مقامی (Indigenous) قوم ہیں۔ اکثر لوگوں کے لیے یہ جملہ محض ایک تجریدی دعوا ہے، لیکن ہمارے لیے، بالائی سوات کے توروالی لوگوں کے لیے یہ ایک جیتی جاگتی حقیقت ہے، جس کی جڑیں ریاستی ڈھانچوں میں نہیں، بل کہ زمین، دریا، زبان اور یادداشتوں میں پیوست ہیں۔ ہماری شناخت اُن پہاڑوں سے […]
ریلوے: پٹڑی سے اترتے نظام کا نوحہ

وزیرِ اعلا خیبر پختونخوا نے کوہاٹ سے خرلاچی تک اور پشاور، چارسدہ، مردان اور نوشہرہ کے درمیان سرکلر ریلوے لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ زندگی کی دیگر سہولیات کی طرح سفری سہولیات کی فراہمی بھی حکومتِ وقت کی بنیادی ذمے داریوں میں شامل ہے، مگر […]
پی آئی اے نج کاری (تنقیدی جائزہ)

پاکستان میں جب بھی ریاستی ناکامیوں، مالی خساروں اور آئی ایم ایف کی شرائط کا دباو بڑھتا ہے، تو سب سے پہلے جس قومی ادارے کو قربانی کے لیے پیش کیا جاتا ہے، وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) ہے۔ بس ایک طے شدہ بیانیے کے تحت یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ چوں […]
فیک ویڈنگ: جنریشن زی اور معاشرتی اقدار

وہ ایک شادی تھی، مگر تھی بھی نہیں۔اب قارئین سوچیں گے کہ یہ کیا بات ہوئی؟، تو بالکل ایسا ہی تھا……!بات دراصل یہ تھی کہ پشاور میں ایک پروگرام منعقد ہوا تھا، جس پر پولیس نے چھاپا مارا اور شرکا کو گرفتار کر لیا۔ شرکا میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں دونوں موجود تھیں۔ گرفتار شدگان […]
مینگورہ: حاجی بابا چوک تہ سابو چوک ولی وائی؟
شوگر کنٹرول کرنے کے لیے معیاری اہداف

قارئین! اس بلاگ کو ہم دو حصوں میں تقسیم کرنے جا رہے ہیں۔ اس حصہ میں شوگر کے ویلیوز یا ٹارگٹ رینجز اور بعد میں ان اہداف کے حصول کے طریقۂ کار کو وضع کرنے کی کوشش کر یں گے۔ذیابیطس کو کنٹرول کرنا ایک جامع اور زندگی بھر چلنے والا عمل ہے، جس کا مقصد […]
سوات کا تاریخی کھتیڑا بازار