نام نہاد غیرت کا المیہ

غیرت ایک لفظ ہے، جس کو پختونوں کے ساتھ نتھی کیا گیا ہے۔ پختونوں کے ساتھ جہاں کئی اور زیادتیاں کی گئی ہیں، وہاں ان کی جھوٹ پر مبنی ذہن سازی بھی کی گئی ہے۔ اسی ذہنیت نے پختون کو خود ساختہ تصورات کے ساتھ باندھ رکھا ہے، جس میں شان دار ماضی کی دل […]
پشاور سستا بازار (قمبر، سوات)
پاکستان کا طبقاتی بحران (مارکسی تناظر)

یہ ایک ایسا عہد ہے جس میں پاکستان بہ ظاہر سیاسی نعروں، معاشی پیکجوں اور وقتی اصلاحات کے شور میں گھرا ہوا ہے… مگر اس شور کے پیچھے ایک گہری خاموشی بھی موجود ہے۔ وہ خاموشی جو مزدور کے خالی ہاتھوں، کسان کے بنجر کھیتوں اور متوسط طبقے کے ٹوٹتے خوابوں میں سنائی دیتی ہے۔ […]
سوات، سماجی ہم آہنگی کو درپیش چیلنجز

قارئینِ کرام! اگر سوات کے موجودہ حالات کا تھوڑا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے، تو یہ افسوس ناک حقیقت پوری شدت کے ساتھ سامنے آتی ہے کہ ہمارا معاشرہ آہستہ آہستہ انتشار اور تقسیم در تقسیم کا شکار ہو رہا ہے۔ معمولی نوعیت کے اختلافات کو غیر ضروری طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا […]
ماہِ رمضان کی اصل عبادت

رمضان المبارک محض روزے رکھنے اور عبادات بڑھانے کا نام نہیں، بل کہ یہ انسانیت کے درد کو محسوس کرنے اور معاشرے کے کم زور طبقات کے ساتھ عملی ہم دردی کا مہینا ہے۔ یہ وہ مقدس زمانہ ہے، جس میں ایک صاحبِ استطاعت شخص خود بھوک اور پیاس کی کیفیت سے گزرتا ہے، تاکہ […]
سیاست یا سلامتی… خیبر پختونخوا کا المیہ

خیبر پختونخوا ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ پیر کے روز پیش آنے والے المناک واقعات نے 21 گھروں کے چراغ بجھا دیے، جن میں 12 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل تھے۔ یہ محض اعداد و شمار نہیں، بل کہ وہ انسانی زندگیاں ہیں، جن کے ساتھ خاندانوں کے خواب، امیدیں اور مستقبل وابستہ تھے… […]
ہجرت، شناخت اور جرائم (سوات کا بدلتا منظرنامہ)

سوات کی آبادیاتی ساخت میں گذشتہ دو ڈھائی دہائیوں میں غیر معمولی رفتار سے تبدیل ہوئی ہے۔ یہ تبدیلی محض عددی اضافہ یا کمی تک محدود نہیں، بل کہ اس نے سماجی تنظیم، ثقافتی ہم آہنگی، شہری نظم و نسق اور جرائم کی نوعیت تک کو متاثر کیا ہے۔ ایک طرف وادی کے اندر ماحولیاتی […]
روایتی فوٹوگرافی کے لیے نیا چیلنج

اب آپ کا فون صرف تصویر اتارے گا نہیں، بل کہ باقاعدہ اپنے انداز سے تصویر تخلیق کرے گا۔ techradar.com کے مطابق آیندہ متوقع ـ”Samsung Galaxy S26″ میں سام سنگ کا اب تک کا سب سے جدید اور مصنوعی ذہانت سے مزین کیمرہ سسٹم شامل ہونے کی توقع ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ […]
نیٹ میٹرنگ، آئی پی پیز اور معاشی ناانصافی

اسلامی فلاحی ریاست کی ذمے داری عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ہے، جو ریاست حاکمِ وقت کے ذریعے عوام کو فراہم کرتی ہے۔ کوئی بھی حکم ران جو ان بنیادی سہولیات کو عوام تک پہنچانے میں کام یاب ہوتا ہے، تو یقینی طور پر ایسے ریاستی حکم رانوں کو ریاست کا مثالی […]
جمہوری سیاست کی ناکامی کی وجوہات

قیامِ پاکستان کے بعد سے یہ امید کی جاتی رہی ہے کہ ملک ایک ایسے جمہوری نظام کے تحت ترقی کرےگا، جہاں عوام کے منتخب نمایندے عوامی خواہشات کے مطابق پالیسی اور طرزِ حکم رانی تشکیل دیں گے۔ تاہم سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود پاکستان میں ’’جمہوری سیاست‘‘ عدم استحکام، کم زوری […]
عطاءاللہ جانؔ، ہم شرمندہ ہیں…!

11 فروری 2026 عیسوی کی وہ شام غیر معمولی طور پر بوجھل تھی، یا شاید مجھے ایسا محسوس ہو رہا تھا۔ مَیں سردی کی شدت سے بچنے کے لیے کمبل اوڑھے چارپائی پر نیم دراز تھا۔ آنکھیں محترم فضل رازق شہاب کی کتاب “خواہشِ ناتمام” کی ورق گردانی پر فوکس تھیں، مگر ذہن اَن جانے […]
حجرہ، پختون معاشرے کی غیر رسمی جامعہ

پختون معاشرے میں حجرہ محض اینٹوں اور مٹی سے بنی ایک عمارت نہیں تھا، بل کہ یہ تہذیب، تربیت اور سماجی شعور کا مرکز ہوا کرتا تھا۔ یہ وہ جگہ تھی، جہاں گاؤں کے چھوٹے بڑے، امیر غریب، خان اور مزدور سب ایک صف میں بیٹھتے، حال احوال پوچھتے اور اجتماعی زندگی کے آداب سیکھتے۔ […]
پاکستان کا ساختیاتی بحران (مارکسی تجزیہ)

پاکستان اس وقت جس سیاسی و معاشی بحران سے گزر رہا ہے، اسے محض حکم رانوں کی نااہلی، شخصیات کی کش مہ کش یا ادارہ جاتی تنازعات تک محدود کرنا حقیقت سے فرار کے مترادف ہے۔ اس بحران کی جڑیں کہیں زیادہ گہری ہیں، اور اسے سمجھنا نہایت ضروری ہے۔یہ دراصل ایک طبقاتی ریاست کا […]
بیرون ملک انتقال… اصل امتحان تدفین نہیں

زندگی کی ستم ظریفی یہ ہے کہ بڑے سانحات ہمیشہ اچانک پیش آتے ہیں، مگر اُن کے بعد جو مرحلے شروع ہوتے ہیں، وہ آہستہ آہستہ انسان کو توڑتے ہیں۔ کسی عزیز کی موت کا صدمہ اپنی جگہ بہت بڑا ہوتا ہے، لیکن ہمارے معاشرے میں اس سے بڑا امتحان اکثر وہ کاغذی اور سرکاری […]
منتظرانِ نجات دہندہ

انسانی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے، تو ایک عجیب و غریب مماثلت نظر آتی ہے۔ دنیا کے نقشے پر موجود مختلف تہذیبیں، جو ایک دوسرے سے ہزاروں میل دور اور الگ الگ نظریات کی حامل ہیں، ایک نکتے پر متحد نظر آتی ہیں… اور وہ ہے ایک ’’نجات دہندہ‘‘ کا انتظار۔ مسلمان امام مہدی اور […]
شہید عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ کی ہمہ جہت شخصیت

سیدو شریف، ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے شہید عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ کے الم ناک قتل نے جہاں ایک طرف اُن کو شہادت کے اعلا منصب پر فائز کردیا ہے، تو دوسری طرف اُن کے اہلِ خانہ، ہم کار ساتھیوں، قریبی رُفقا اور پوری برادری کے دلوں میں ایک گہرا اور نہ پُر ہونے […]
شرمیلا فاروقی کا دعوا اور مولانا کا تاریخی مؤقف

پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں بعض مباحث ایسے ہیں، جو محض وقتی سیاسی شور نہیں ہوتے، بل کہ وہ قوم کے فکری رُخ، نظریاتی سمت اور تہذیبی شناخت کا تعین کرتے ہیں۔ کثرتِ ازدواج سے لے کر کم عمری کی شادی تک، یہ مباحث محض قانون سازی کے سوالات نہیں، بل کہ اُس بنیادی مسئلے […]
تعلیم، انتہا پسندی اور ریاستی خاموشی

بنوں پورے صوبہ خیبر پختون خوا میں شدید دہشت گردی کا شکار ضلع ہے، جہاں آئے دن دہشت گردی کا کوئی نہ کوئی واقعہ ضرور ہوتا ہے۔ یہاں کے ایک نجی تعلیمی ادارے میں یومِ کشمیر کے حوالے سے منعقد ہونے والے پروگرام کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ذکر شدہ تصاویر میں کم سن […]
شوگر کے ساتھ رمضان گزارنے کا محتاط طریقہ
خیبرپختونخوا کے سماجی و معاشی مسائل

پاکستان بالخصوص خیبرپختونخوا میں لوگوں کو مختلف مسائل جیسے امن و امان و تحفظ کے مسائل، روزگار کے مسائل اور صحت و تعلیم کے مسائل میں گِھرا ہوا دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔ غربت کی وجہ سے نّنھے بچوں اور بچیوں کو اسکولوں سے باہر محنت مزدوری کرتے یا بھیک مانگتے ہوئے دیکھ کر […]
نرگسیت کا نفسیاتی اور سماجی منظرنامہ

نرگسیت کا لفظ یونانی افسانے کے ایک کردار ’’نارسس‘‘ (Narcissus) سے ماخوذ ہے۔ نارسس حسن و جمال کا پیکر تھا اور وہ حسن اور خوب صورتی کا ضرب المثل تھا۔ اُس نے جب پہلی مرتبہ صاف و شفاف پانی میں اپنا عکس دیکھا، تو وہ اپنے حسن پر فریفتہ ہوگیا۔ اپنی خوب صورتی کے سحر […]