تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدیؐ اور جمہوریت کی مخالفت

تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدیؐ (ٹی این ایس ایم) کا جمہوریت کے خلاف موقف ہمیشہ سے سخت رہا ہے۔ تحریک کے سربراہ صوفی محمد جمہوریت کو کفر اور اسلامی اُصولوں کے منافی قرار دیتے تھے۔ ان کے نزدیک جمہوریت کا تصور مغرب سے آیا، جہاں مذہب کو دنیاوی معاملات سے الگ کر دیا گیا۔ اس کے […]
تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدی اور جمہوریت

ملاکنڈ ڈویژن کا علاقہ، بشمول باجوڑ، برطانوی ہند سے ایک امتیازی آئینی حیثیت کا حامل تھا۔ یہ خصوصی آئینی حیثیت پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد سارا عرصہ برقرار رہی۔ 1969 ء تک بحیثیتِ سوات، دیر اور چترال کی ریاستوں اور ملاکنڈ پروٹیکٹیڈ ایریا (عرف عام میں ملاکنڈ ایجنسی) اور باجوڑ کے، یہاں […]