پیپلز پارٹی کی حکومت کو پھر دھمکی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہ نما اور ترجمان محترمہ شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین کی مسلسل اور کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ اپنی اتحادی جماعت کو فیصلہ سازی میں اعتماد میں نہیں لیا جا رہا، جس دن پیپلز پارٹی نے اپنی حمایت ختم کر دی اُسی روز وفاقی حکومت بھی […]
آصفہ بھٹو زرداری

مَیں یہ کالم گذشتہ کالم کی جگہ لکھنا چاہتا تھا، لیکن نہ لکھ سکا اور مَیں نے اس کی وجوہات بھی اپنے گذشتہ کالم میں درج کر دی تھیں۔ بہ ہرحال بہ ظاہر آصفہ بی بی پر ایک مکمل کالم لکھنا اس وجہ سے بھی مشکل ہے کہ ابھی تک آصفہ کی پہچان فقط بلاول […]
اپنے وہ کام جو پیپلز پارٹی کیش نہ کراسکی

عام انتخابات اب پورے ملک میں ہوچکے ہیں اور اس کالم کا فائدہ پیپلز پارٹی کو سیاسی طور پر نہیں ہوسکتا۔ مطلب یہ الزام نہیں لگایا جا سکتا کہ یہ کالم پی پی کو کوئی انتخابات میں فائدہ دے سکتا تھا…… لیکن اب کچھ حقائق بیان کرنا بہت ضروری ہیں، بلکہ ایک مشورہ ہے مفت […]
پی کے 5، پی پی پی کا جے یو آئی امیدوار کا غیر مشروط حمایت کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات نے حلقہ پی کے 5 سوات میں جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار ثناء اللہ خان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ پی پی پی کے ورکرز پی کے 5 میں جے یو آئی کے امیدوار ثناء اللہ خان کے لیے انتخابی مہم چلائیں گے۔ اس اہم اتحاد کا اعلان […]
پی پی پی اور ن لیگ کی نورا کشتی

بلاول بھٹو اپنی دھواں دھار انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی تمام تر انتخابی مہم کا بوجھ اُنھوں نے اُٹھایا ہوا ہے۔ جناب آصف زرداری کی صحت اُنھیں زیادہ محنت کی اجازت نہیں دے رہی۔ ویسے بھی مزاجاً وہ انتخابی مہم چلانے والے بندے نہیں۔ وہ مفاہمت اور مذاکرات کے شہنشاہ ہیں۔ […]
آئرن لیڈی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو

بھٹو کی بیٹی، دخترِ مشرق اور اسلامی ممالک کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کو ہم سے بچھڑے 16 سال بیت گئے۔ 27 دسمبرکو نہ صرف جیالے بلکہ دنیا بھر میں بھٹو خاندان سے پیار کرنے والے ان کی برسی مناتے ہیں۔ بے نظیر بھٹو جب کسی جلسہ میں تقریر کرنے پہنچتی، […]