عمر خیام کا فکری سفر

Blogger Comrade Sajid Aman

سوچیں کہ نیشاپور ایران کی کسی خاموش رات میں جب آسمان پر تارے پوری جگ مگ جگ مگ کر رہے ہوں گے، تو شاید ایک شخص اُن ستاروں کو دیکھتے ہوئے یہ سوچ رہا ہوگا کہ انسان آخر اس وسیع کائنات میں ہے کہاں…؟ اسی شہر میں، تقریباً ایک ہزار برس پہلے، ایک ایسا ذہن […]

فلسفہ اور اس سے ہمارا لینا دینا

Blogger Comrade Sajid Aman

کیا فلسفہ ایک ادق سا لفظ ہے، جس سے عام آدمی، زندگی، معاشرے، سماج، معشیت، تہذیب، ثقافت سے کوئی تعلق نہیں…؟ مگر جواب ہرگز ’’ہاں‘‘ نہیں…! بل کہ انسان جب پہلی بار رات کے اندھیرے میں آسمان کی طرف دیکھ کر یہ سوچنے لگا کہ یہ ستارے کیا ہیں، زندگی کیوں ہے، موت کے بعد […]

نن بیا ھغہ ماخام دے…!

Blogger Comrade Sajid Aman

’’پھر وہی شام ہے اور ’یارانِ شام‘ اکھٹے ہوئے ہیں۔‘‘فیاض ظفر کے کہے ہوئے یہ الفاظ ایک ٹرینڈ، بل کہ برانڈ بن گئے ہیں، مگر شاید بہت سارے لوگوں کو اس شام میں پکا ہوا کھانا اور سنائی جانے والی موسیقی کے سوا کچھ نام ہی پتا ہوں گے، جو اس شام کا حصہ ہوتے […]

فلسفہ کی تاریخ (اُنتیس واں لیکچر)

Maisam Abbas Alizai

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا اٹھائیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ افلاطون کی ری پبلک/ ریاست (The Republic):۔ افلاطون نے اپنے ’’علمیاتی نظریے‘‘ (Theory of Knowledge) کی بنیاد پر اخلاقیات (Ethics) کی بنیاد رکھی، یعنی کہ جو […]

فلسفہ کی تاریخ (اٹھائیس واں لیکچر)

www.lafzuna.com

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا اٹھائیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ غار کی تمثیل (Allegory of the cave):۔ افلاطون نے اپنی علمیاتی نظریے یا معرفت شناسی (Epistemology) کو آسانی سے سمجھانے کے لیے ایک تمثیلی مثال […]

فلسفہ کی تاریخ (ستائیس واں لیکچر)

Maisam Abbas Alizai

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا ستائیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ کلیات کا مسئلہ اور افلاطون (Problem of Universals and Plato):۔ افلاطون کا یہ تصور تھا کہ جو مختلف انفرادی اور الگ الگ چیزیں ہمیں نظر […]

فلسفہ کی تاریخ (چھبیس واں لیکچر)

Maisam Abbas Alizai

تحریر و ترتیب: میثم عباس علی زئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا چھبیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ کلیات کا مسئلہ (Problem of Universals):۔ افلاطون نے اتنے مختلف موضوعات پر لکھا کہ ہم کہیں سے بھی اُس کے فلسفے کو بیان کرنا […]

افلاطون اور الٰہیات

Blogger Abu Jaun Raza

استادِ گرامی عمران صاحب سے افلاطون کے حوالے سے ایک گفت گو ہورہی تھی۔ میرا سوال اُن سے یہ تھا کہ ایسے تمام مفکر جو الٰہیات کے گرد اپنی فکر کا تانا بانا بنتے ہیں، یا مادے سے ماورا کسی غیر مرئی شے کو مطلق مان کر اپنا فکری نظام تشکیل دیتے ہیں، کیا اُن […]

فلسفہ کی تاریخ (چوبیس واں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی  (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا چوبیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ افلاطون (Plato):۔ اس لیکچر میں ہم مختصراً افلاطون کی شخصیت کے بارے میں بات کریں گے، جو فلسفے کے تاریخ میں سب سے زیادہ بااثر فلسفی رہا […]

فلسفہ کی تاریخ (تیئس واں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا تیئس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ سقراط کا طریقۂ کار (Socratic Method):۔ سقراط کہتا تھا کہ”Doubt is the origin of truth.” یعنی شک اور سوال کرنا ہی آپ کو سچائی کے رستے پہ […]

فلسفہ کی تاریخ (بائیس واں لیکچر)

History of Philosophy

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا بائیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ سقراط (Socrates):۔ سقراط دراصل سوفسطائیوں کے نقطۂ نظر کا سخت مخالف تھا۔ وہ یہ سمجھتا تھا کہ جو سچی چیز ہے، وہ سچی ہے…… اور جو جھوٹی […]

فلسفہ کی تاریخ (بیس واں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا بیس واں لیکچر ہے، مدیر) ہم نے اس سے پہلے جتنے بھی فلاسفروں کے بارے میں ذکر کیا ہے، وہ ایک طرف تو فلاسفر ہیں، تو دوسری طرف ایک طرح کے سائنس دان بھی […]

فلسفہ کی تاریخ (اُنیس واں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ ڈیموکریٹس (Democritus):۔ ڈیموکریٹس کی تقریباً 460 قبلِ مسیح میں پیدایش ہوتی ہے اور 370 قبلِ مسیح میں اس کا انتقال ہوتا ہے۔ ڈیموکریٹس کا یہ ماننا تھا کہ ایک […]

فلسفہ کی تاریخ (اٹھارواں لیکچر)

Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ اناگزگورس (Anaxagoras):۔ اناگزگورس کی تقریباً 510 قبلِ مسیح میں پیدایش ہوتی ہے اور انتقال ہوتا ہے 428 قبلِ مسیح میں۔ اناگزگورس وہ فلسفی ہے کہ جس نے […]

فلسفہ کی تاریخ (سترھواں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ ایمپیڈیکلیز (Empedocles):۔ ایمپیڈیکلیز کی پیدایش ہوتی ہے 490 قبلِ مسیح اور وفات ہوتی ہے 430 قبلِ مسیح میں۔ اٹلی کا رہنے والا تھا، وہ بھی شاعری […]

فلسفہ کی تاریخ (سولھواں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ زینو آف ایلیا (Zeno of Elea) :۔ زینو بھی ایلیاٹک اسکول (Eleatic School) کا فلاسفر تھا۔ اُس کی پیدایش ہوتی ہے 490 قبلِ مسیح میں اور […]

فلسفہ کی تاریخ (پندرھواں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا پندرھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ میلیسس (Melissus of Samos):۔ اب ہم "Eleatic School” کے تیسرے اور آخری فلاسفر پہ آتے ہیں، جس کا نام میلیسس ہے۔ میلیسس "Samos” میں (پانچویں صدی) […]

فلسفہ کی تاریخ (چودھواں لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے ۔ یہ اس سلسلے کا چودھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ پرمینیڈیز (Parmenides):۔ پرمینیڈیز کو مابعد الطبیعات (Metaphysics) کا استاد کہا جاسکتا ہے۔ وہ پانچوی صدی میں پیدا ہوتا ہے۔ مکمل طور پر اس کی پیدایش […]

فلسفہ کی تاریخ (تیرھواں لیکچر)

The History of Philosophy, Lecture 13 by Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے ۔ یہ اس سلسلے کا تیرھواں لیکچر ہے ، مدیر) ٭ زینوپھنیز (Xenophanes):۔ زینوپھنیز کی تاریخِ پیدایش 570 قبلِ مسیح جب کہ وفات 475 قبلِ مسیح ہے۔ وہ ’’کولوفون‘‘ (Colophon) شہر میں رہا کرتا تھا، […]

فلسفہ کی تاریخ (بارھواں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے ۔ یہ اس سلسلے کا بارھواں لیکچر ہے ، مدیر) ٭ ہیرا کلائٹس اور ہوڈوز انو کاٹو (Hodos ano kato):۔ ہیرا کلائٹس "Contradictory Predict” تصور کو آگے جاری رکھ کرکہتا ہے: "Hodos ano kato.” اس […]

فلسفہ کی تاریخ (گیارھواں لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا گیارھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ ہیراکلائٹس (Heraclitus):۔ ہیراکلائٹس کی پیدایش ہوتی ہے 535 قبلِ مسیح میں اور وفات ہوتی ہے 475 قبلِ مسیح میں۔ ہیراکلائٹس کا دراصل اشرافیہ طبقے سے تعلق […]