قاری عبد الباعث صدیقی

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

تاریخ گواہ ہے کہ کچھ انسان اپنی زندگی میں ایسا مقام حاصل کرلیتے ہیں کہ اُن کی وفات کے بعد صرف اُن کی ذات ہی نہیں جاتی، بل کہ ایک عہد، ایک فکر اور ایک روایت بھی رخصت ہوجاتی ہے۔ وہ اپنے عمل، کردار اور اخلاص سے دلوں میں ایسی جگہ بنالیتے ہیں کہ وقت […]