سیلاب کی تاریکی میں مدارس کی روشنی
حالیہ تباہ کن سیلاب نے خیبر پختونخوا کی حسین وادیوں سوات اور بونیر کو ایسی کڑی آزمایش سے دوچار کر دیا ہے، جس کی مثال برسوں میں مشکل سے ملے گی۔ یہ وہ خطے ہیں جو کبھی اپنی دل کش وادیوں، بہتے جھرنوں اور سرسبز کھیتوں کے سبب جنت نظیر کہلاتے تھے، مگر اب ان […]
کیا ہر داڑھی والا ظالم اور گناہ گار ہے؟

سوات کے علاقے چالیار میں ایک مدرسے کے برائے نام قاری، جس کی بڑی بڑی داڑھی اور سفید ٹوپی کی وجہ سے وہ بہ ظاہر ایک دین دار شخص معلوم ہوتا تھا، نے ایک معصوم طالب علم کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، یہاں تک کہ وہ جان کی بازی ہار گیا۔ افسوس ناک طور […]
دینی مدارس اور جدید تقاضے

دینی مدارس کی اہمیت اور اِفادیت ایک مسلمہ حقیقت ہے…… جس طرح ایک انسان کی جسمانی زندگی کے لیے خوراک، پانی اور دیگر مادی ضروریات لازم ہیں، بالکل اسی طرح ایک اسلامی معاشرے کے روحانی و اخلاقی بقا کے لیے دینی تعلیم ناگزیر ہے۔ انسان دو اجزا پر مشتمل ہے:جسم اور روح۔جسم کی پرورش زمینی […]
مدارس، نفرت نہیں… اصلاح کا وقت ہے!

چالیار کا بدترین واقعہ پیش آیا، تو انتہاؤں کے سفر نے پھر سے نئی کروٹ لی۔ ہر ہما و شما نے لٹھ اُٹھا کر دینی مدارس کو نشانے پر لے لیا۔ میڈیا کو تو سنسنی کی تلاش تھی؛ یوں رپورٹرز اور سوشل میڈیائی غازیوں نے گویا ’’پانی پت‘‘ کا معرکہ برپا کر دیا۔کسی نے حکومت […]
علم کے مسافر یا غربت کے قیدی؟

میں اکثر اُن چھوٹے چھوٹے مدرسوں کے طلبہ سے جو صبح سویرے وظیفہ مانگنے دروازے پر دستک دیتے ہیں، پوچھتا ہوں کہ بیٹے! آپ کہاں کے رہنے والے ہیں؟ جواب ملتا ہے: ٹال دردیال، قلاگے وغیرہ۔پھر پوچھتا ہوں کہ مدرسے میں کیا پڑھ رہے ہو؟ تو آگے سے جواب آتا ہے، ناظرہ یا تجوید۔ تو […]
مکالمہ جاری رہنا چاہیے

قارئین! لفظونہ ڈاٹ کام پر ایک اچھی بحث کا آغاز ہوا ہے۔ اس سلسلے میں اب تک صرف تین مضامین٭ جامعات اور دینی مدارس (مختصر تقابلی جائزہ)٭ جامعات و دینی مدارس (جوابِ آں غزل)٭ جواب الجوابسامنے آئے ہیں۔ مَیں نے درخواست کی تھی کہ مکالمے کا سلسلہ جاری رہے، تاکہ مختلف نقطۂ نظر سامنے آتے […]