ویت نام کے ایک بوڑھے پروفیسر کی دردناک کہانی

تحریر: حنظلۃ الخلیق (نوٹ:۔ ویت نام کے ایک بوڑھے پروفیسر کی کہانی جو یادداشت کھو کر بیوی کو اپنی محبوبہ سمجھنے لگا۔) کچھ دن قبل ویت نام کے ایک گمنا م ادیب "Viet Thanh Nguyen” کی کہانیوں کا ایک مجموعہ میری نظر سے گزرا۔ اس میں ویت نام کے اُن مہاجروں اور نئی نسل کے […]

لیو ٹالسٹائی کا ناول ’’اعتراف‘‘ اور ہم

تبصرہ: ایڈوکیٹ ابوبکر گجر  کتاب ’’اعتراف‘‘ کا آغاز لیو ٹالسٹائی نے 1879ء میں کیا، جب وہ عالمی شہرت یافتہ مصنف بن چکا تھا۔ اُس وقت لیو کی عمر 55 سال تھی۔ اس کا ناول ’’وار اینڈ پیس‘‘ دنیا میں اس موضوع پر سب سے مقبول ناول بنا، جو آج تک ہے۔ شہرت ملنے کے باوجود […]

مشہورِ زمانہ ناول ’’اینمل فارم‘‘ (تبصرہ)

تحریر: انیس رئیس  انسان اور جانور جنم جنم کے ساتھی ہونے کے باوجودکہیں ایک دوسرے کے رقیب نظر آتے ہیں، تو کہیں ان دونوں کی ایک دوسرے سے دشمنی جان لیوا حد تک خطرناک ہوجاتی ہے۔ ایک طرف اشرف المخلوقات کا عقیدہ انسان کو دیگر تمام چرندوں، پرندوں اور خزندوں سے برتر قرار دیتا ہے، […]

دامنِ کوہ کا باسی، گود براند (ناروے کی لوک کہانی)

ترجمہ: شگفتہ شاہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ’’گود براند‘‘ نامی ایک کسان رہتا تھا۔ اس کا کھیت ایک پہاڑی کے دامن میں واقع تھا۔ اس لیے سب اسے پہاڑی کے دامن والا گود براند کَہ کر پکارتے تھے۔ گود برانداور اس کی بیوی ایک دوسرے کی سنگت میں ہنسی خوشی […]