افغان مہاجرین اور ہماری متضاد آرا

Ikram Ullah Arif

کیا پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہنے والے صرف ’’افغان‘‘ ہیں……؟ اس سوال کا جواب ہے: ’’نہیں…… بالکل نہیں!‘‘ تو پھر ریاست اور حکومتِ پاکستان کے حالیہ فیصلے پر سب سے زیادہ تشویش افغانیوں کو کیوں ہے……؟ اس معاملے پر افغانوں اور افغان حکومت کی تشویش تو فطری ہے، لیکن پاکستانی بھی اس معاملے […]

کیا چین، پاکستان پر افغانستان کو ترجیح دے رہا ہے؟

Blogger Ikram Ullah

پاک چین دوستی بارے باتیں تو بہت ہیں، اور بنائی بھی جاسکتی ہیں…… مگر دونوں ممالک سرکاری طور پر ایک دوسرے کو ’’آہنی بھائی‘‘ سمجھتے ہیں۔ جو لوگ اس تعلق میں مبالغہ کرتے ہیں، اُن کے نزدیک دونوں ممالک کی دوستی ’’ہمالیہ سے بلند، شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری‘‘ ہے۔ اکرام اللہ عارف […]

تمام مسائل کا محور 9 مئی نہیں

Blogger Ikram Ullah Arif

 کیا ملکی مسائل کا حل ’’چھڑی‘‘ ہے؟ اس کا جواب سب کو معلوم ہے۔ دراصل کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ چوں کہ سیاست دان سارے کے سارے چور ہیں اور اُنھوں نے ہی مختلف مافیاؤں کو پالا ہوا ہے، اس لیے ’’چھڑی‘‘ کے بغیر کوئی چارا نہیں۔ اکرام اللہ عارف کی دیگر تحاریر پڑھنے […]

غیر قانونی معاملات کو برداشت نہیں کیا جائے گا

Blogger Ikram Ullah Arif

عوامی تاثر کیا ہے، کیا کسی چیز یا فیصلے بارے عوامی رائے ہی کو عوامی تاثر کہا جاتا ہے؟ اکرام اللہ عارف کی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/ikram-ullah-arif/ آج کل ملک کے طول و عرض میں جو عوامی تاثر بنا ہوا ہے، وہ کسی سے ڈھکا […]

ہمارا سب سے بڑا نقصان ’’برین ڈرین‘‘

Brain Drain By Ikram Ullah Arif

جو ملکی حالات اس وقت ہیں، سب کے سامنے ہیں۔ چترال سے کراچی اور کشمیر تا گوادر اکثریت کی حالت پتلی ہے۔ فرد ہو یا قوم، زیرو سے شروع ہوکر ہیرو بن جاتے ہیں۔ مگر یہاں گنگا الٹی بہتی ہے۔ اکرام اللہ عارف کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک […]

کنٹرولڈ پاکستانی میڈیا

ترجیحات بہت اہم ہوتی ہیں۔ ترجیحات بنانے اور بدلنے میں میڈیا کا کردار اہم ترین ہوتا ہے۔ ہٹلر نے ’’پراپیگنڈے‘‘ کا سہارا لے کر خود کو جرمنی کا عظیم لیڈر بنا دیا تھا۔ پھر ’’ہولو کاسٹ‘‘ ہوا…… اور امریکی سرپرستی میں مغربی میڈیا نے ہٹلر کو ایک بدترین آمر ثابت کردیا۔ اب رہتی دنیا تک […]

نفرتوں کی لہلہاتی فصل

Jaranwala Incident

کئی سال قبل کی بات ہے، ایک غیر ملکی اخبار (شارلی ایبڈو) نے گستاخانہ خاکے شائع کیے تھے۔ نتیجتاً پاکستان بھر میں لوگ سڑکوں پر احتجاج کرنے نکلے۔ اُن احتجاجیوں میں جذباتی یا جنونی لوگ بھی شامل تھے۔ لہٰذا جو چیز سامنے آئی توڑ ڈالی یا جلا ڈالی۔ تب مَیں پشاور میں ہوا کرتا تھا۔ […]

زیرِ زمیں معدنیات اور برسرِ زمیں ظلم

پچھلے کچھ مہینوں سے مکرر یہ عرض کرتا چلا آرہا ہوں کہ شمالی اور جنوبی علاقوں میں ’’سب اچھا‘‘ نہیں…… بلکہ حقیقتِ حال یہ ہے کہ ’’کچھ بھی اچھا نہیں!‘‘ مجھے قطعاً خوشی نہیں ہوتی جب اس قسم کی باتوں کو دہراتا ہوں…… لیکن کیا کروں: ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا […]

کنٹرولڈ میڈیا

کیا آج کل مہنگائی پر بات ہوتی ہے، کیا ڈالر کی اونچی اُڑان زیرِ بحث ہے، کٹائی کے موسم میں بھی مہنگا گندم اور پنجاب سے آٹا لانے پر پابندی پر کہیں بات ہورہی ہے، سال ہونے کو آگیا مگر آئی ایم ایف نے پی ڈی ایم سرکار کے ساتھ معاہدے پر دستخط نہیں کیا، […]

سیاسی جنگ آر یا پار کے مدار میں داخل

پچھلے ہفتے کے آخری دِنوں جو کچھ ہوا، وہ انتہائی افسوس ناک ہے…… مگر حیران کن قطعاً نہیں۔ آخر 74 سال سے زائد کا تجربہ ہے کہ اس ملک میں ہر چیز داو پر ہے۔ اگر آپ اقتدار میں ہیں، تو کم زور حکومت بھی قبول، لیکن اقتدار ختم تو ریاستی استحکام بھی سوالیہ۔ اکرام […]