اساتذہ کی بے توقیری کا دور

حالیہ دنوں میں تعلیمی میدان میں جو منظرنامہ ابھرا ہے، وہ نہایت افسوس ناک اور پریشان کن ہے۔ امتحانات کا مقصد صرف نمبروں کا حصول نہیں، بل کہ طلبہ کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا اور ان کی فکری تربیت کرنا ہوتا ہے، مگر بدقسمتی سے امتحانی نظام اس مقصد سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ […]